You are currently viewing وزیراعظم نے تھرکول پاور کے 660 میگاواٹ کے2 بجلی گھروں کا افتتاح کردیا

وزیراعظم نے تھرکول پاور کے 660 میگاواٹ کے2 بجلی گھروں کا افتتاح کردیا

تھر (ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے تھرکول پاور کے 660 میگاواٹ کے دو بجلی گھروں کا افتتاح کردیا۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے تھرپارکر میں 1320 میگاواٹ شنگھائی الیکٹرک تھر (Shanghai Electric) اور 330 میگاواٹ تھل نوا تھر(Thal Nova) منصوبوں کا افتتاح کردیا۔
ان منصوبوں سے تھر کےکوئلے سے بجلی کی موجودہ پیداوار بڑھ کر 3300 میگاواٹ ہوجائے گی۔

Nimra Jamali

Nimra Jamali is an emerging content writer, who is writing for News Pakistan TV for quite some time now.