You are currently viewing وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد (ڈیسک) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح 9 بجے وزیر اعظم ہاؤس میں بلایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں ریکوڈک سے متعلق تمام کیسز پر بریفنگ ہوگی، اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر بھی غور کیا جائے گا۔

نیوز پاکستان

Exclusive Information 24/7