You are currently viewing ورلڈ کپ کے لیے انگلینڈ کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا

ورلڈ کپ کے لیے انگلینڈ کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا

  • Post author:
  • Post category:کھیل
  • Post last modified:23/05/2019 14:34
  • Reading time:1 mins read

لندن (ڈیسک)ورلڈ کپ کے لیے میزبان انگلینڈ کے مضبوط اسکواڈ  کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔

 ورلڈکپ کے لیے انگلینڈ کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے، ایون مورگن کپتان ہوں گے، دیگر کھلاڑیوں میں معین علی، جوفرا آرچر، جونی بیرسٹو، جوز بٹلر، ٹام کیورن، لیام ڈاؤسن، لیام پلنکٹ، عادل رشید، جوئے روٹ، حیسن روئے، بین اسٹوکس، جیمز ونس، کرس ووئیکس اور مارک ووڈ شامل ہیں۔

انگلش ٹیم اپنا پہلا میچ ورلڈکپ کے افتتاحی روز 30 مئی کو جنوبی افریقا کے خلاف کھیلے گی، میزبان کرکٹرز نے حال ہی میں ون ڈے سیریز میں بھرپور فارم کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو 0-4 سے زیر کیا تھا۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.