اسلام آباد(ڈیسک) سپریم کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ ن کےرہنما طلال چوہدری کی 5 سال کےلیے نااہلی برقرار رکھتے ہوئےان کی نظرثانی کی درخواست مسترد کردی ۔
سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چویدری کی توہین عدلت کیس میں 5 سال کی نااہلی کے فیصلے پر نظر ثانی کے لیے دائر درخواست مسترد کر تے ہوئے 5 سال کی نااہلی برقرار رکھنے کا حکم دےدیا ۔