You are currently viewing نیوزی لینڈ میں 6.3 کی شدت کا زلزلہ

نیوزی لینڈ میں 6.3 کی شدت کا زلزلہ

ولنگٹن (ڈیسک)نیوزی لینڈ کے شہر گسبورن میں 6.3 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

امریکی جیا لوجیکل سروے کے مطابق ہفتے کی صبح نیوزی لینڈ کے شہرگسبورن سے 182 کلومیٹر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی ۔زلزلے کا مرکز گسبورن کے شمال مشرق کی جانب سطح زمین سے 11.57 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔زلزلے کے بعد کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.