You are currently viewing نکی مناج کے والد رابرٹ مناج روڈ حادثہ میں جہان فانی سے کوچ کر گئے

نکی مناج کے والد رابرٹ مناج روڈ حادثہ میں جہان فانی سے کوچ کر گئے

لاس اینجلس(ڈیسک)امریکی گلوکارہ نکی مناج کے والد رابرٹ مناج روڈ حادثہ میں جہان فانی سے کوچ کر گئے۔ ہالی وڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق نکی مناج کے والد مینیولا سٹرک پر چل رہے تھے کہ کارکی ٹکر سے زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔ رابرٹ مناج کی عمر 64 برس تھی۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.