You are currently viewing نواز شریف آج رات چین کے دورے پر روانہ ہوں گے

نواز شریف آج رات چین کے دورے پر روانہ ہوں گے

لاہور (نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف چین کے 5 روزہ دورے پر آج رات روانہ ہوں گے۔
پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف کا دورہ چین ذاتی نوعیت کا ہے، وہ وہاں پر اپنا چیک اپ کرائیں گے۔
نواز شریف کے دورے میں پنجاب کے ترقیاتی کاموں سے متعلق ملاقاتیں بھی ہوں گی۔
سابق وزیر اعظم کی چینی کمپنیز کے مالکان سے بھی ملاقات طے ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی نواز شریف کے ہمراہ ہوں گے۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.