You are currently viewing نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزاؤں کے خلاف سماعت آج ہو گی

نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزاؤں کے خلاف سماعت آج ہو گی

لاہور (ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف ، ان کی صاحبزادی  مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر  کی سزاؤں کے خلاف  درخواست  کی سماعت آج ہوگی ۔

لاہور ہائیکورٹ میں نواز شریف اور مریم نواز اورکیپٹن (ر) صفدرکی ایون فیلڈریفرنس میں سزاؤں کے خلاف جسٹس علی اکبر قریشی سماعت کریں گے۔ یہ درخواست اے کے ڈوگر ایڈووکیٹ نے دائر کی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ نیب قانون غیر موثر ہو چکا ہے، اس کے تحت سزا نہیں دی جا سکتی تھی۔ اس لئے نیب کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.