You are currently viewing نئے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ ہماری دفاعی طاقت میں اہم اضافہ ہے

نئے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ ہماری دفاعی طاقت میں اہم اضافہ ہے

  • Post author:
  • Post category:سیاست
  • Post last modified:26/11/2021 15:58
  • Reading time:1 mins read

اسلام آباد (ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ نئے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ ہماری دفاعی طاقت میں اہم اضافہ ہے۔

جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کا میزائل پروگرام دنیا کے چند بہترین میزائل پروگراموں میں سے ہے، زمین سے زمین پر مار کرنے والے نئے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ ہماری دفاعی طاقت میں اہم اضافہ ہے ، ان شااللہ ہماری قوت حرب اس شاندار اضافے سے مزید موثر ہو گی۔