اسلام آباد (ڈیسک)نئی فلم “گھبرانا نہیں ہے” کا پہلاگانا”جھنجریا” ریلیز کردیا گیا۔
اس گانے کو فلم میں مرکزی کردار اداکرنے والے اداکارسیدجبران، زاہد احمد اورصباقمر پر فلمایا گیا ہے۔ ہدایت کار ثاقب خان کی یہ فلم رومانس اور کامیڈی کا بہترین امتزاج ہے۔ فلم کو رواں سال عید الفطر کے موقع پر ریلیز کیاجائے گا۔