لندن (ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے لندن میں سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کی۔ پی پی پی کے اعلامیے کے مطابق فیصل کریم کنڈی نے نواز شریف کی مزاج پرسی کی۔ اس موقع پر نواز شریف اور فیصل کریم کنڈی نے ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ فیصل کریم کنڈی اور نواز شریف کی ملاقات کے موقع پر مریم نواز بھی موجود تھیں۔

میاں محمد نواز شریف سے لندن میں فیصل کریم کنڈی کی ملاقات
- Post author:Nimra Jamali
- Post published:05/12/2022 21:24
- Post category:پاکستان / دنیا / سیاست / ملاقات
- Post last modified:05/12/2022 21:24
- Reading time:1 mins read
Tags: پاکستان نیوز, تبادلہ خیال, رہنما پاکستان پیپلز پارٹی, فیصل کریم کنڈی, قائد مسلم لیگ (ن), لندن, مریم نواز, ملاقات, میاں محمد نواز شریف, نیوز پاکستان, نیوز پاکستان اردو, نیوز پاکستان ٹی وی
Share the love Share this content
Nimra Jamali
Nimra Jamali is an emgerging content writter, who is writting for News Pakistan TV for quite some time now.