You are currently viewing مودی اور اردوان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،خطے کی صورتحال پر گفتگو

مودی اور اردوان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،خطے کی صورتحال پر گفتگو

  • Post author:
  • Post category:دنیا
  • Post last modified:13/03/2019 16:28
  • Reading time:1 mins read

نئی دہلی(ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے درمیان ٹیلیفونک رابطے میں خطے کی موجودہ صورتحال پر بات چیت کی گئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ترک صدر نے بھارت میں حالیہ دہشت گرد حملوں کے متاثرین سے اظہار افسوس کیا، ترک صدر نے کہا کہ عالمی امن و سلامتی کو لاحق خطرات میں دہشت گردی اب بھی ایک بڑا مسئلہ ہے۔انہوں نے متعلقہ ممالک کو دہشت گردی کے خلاف فوری اور فیصلہ کن اقدامات کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.