لاہور (ڈیسک) عدالت نے منشیات برآمدگی کیس میں گرفتار پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ کےجوڈیشل ریمانڈمیں چودہ روزکی توسیع کردی
انسدادمنشیات عدالت نے منشیات برآمدگی کیس رانا ثنااللہ کےجوڈیشل ریمانڈمیں چودہ روزکی توسیع کرتے ہوئے کیس پرسماعت چور جنوری تک ملتوی کردی ہے