اسلام آباد(ڈیسک) اداکار ہ منال خان کے انسٹا گرام پرمداحوں کی تعداد 7 ملین ہوگئی۔
اداکارہ نے اپنے انسٹا فالورز کی تعداد 7 ملین ہونے کی خوشی میں کیک کاٹتے ہوئے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھاکہ وہ اپنے تمام مداحوں کی شکر گزار ہیں کہ وہ انہیں اتنا پسند کرتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ایک اداکار اپنے مداحوں کے بغیر اداھورا ہے ۔ اداکارہ منال خان ڈرامہ سیریل “جلن “کے بعد نئے پراجیکٹ میں اداکار عماد عرفافی کے ساتھ دوبارہ جلوہ گر ہوں گی ۔