اسلام آباد(ڈیسک)اداکارہ منال خان نے سنیک وڈیو جوائن کرلی۔
اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اعلان کیا کہ انہیں انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کی جانب سے بہت زیادہ پیار اور سپورٹ ملی ہے لیکن وہ پر امید ہیں کہ ان کے مداح انہیں سنیک وڈیو کی دنیا میں بھی خوش آمدید کہتے ہوئے انہیں سراہیں گے ۔ واضح رہے منال خان کے انسٹاگرام پر 5 ملین سے زیادہ فالورز ہیں۔