You are currently viewing ملتان کینٹ حملے میں ملوث 5 شرپسندوں کو آرمی کے حوالے کردیا گیا

ملتان کینٹ حملے میں ملوث 5 شرپسندوں کو آرمی کے حوالے کردیا گیا

ملتان (ڈیسک) 9 مئی کو کینٹ حملے میں ملوث 5 شرپسندوں کو آرمی کے حوالےکردیا گیا۔
پولیس کے مطابق پانچوں شرپسندوں کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے جن کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے گی۔
ملزمان میں سٹی نائب صدرپی ٹی آئی خرم لیاقت، خرم شہزاد، زاہد خان، اسحاق بھٹہ اور حامد علی شامل ہیں۔
پولیس کا کہنا ہےکہ آرمی تنصیبات حملے میں ملوث مزید ملزمان کو بھی آرمی کے حوالےکیا جائےگا۔

نیوز پاکستان

Exclusive Information 24/7