ملتان (اسٹاف رپورٹر) ملتان میں سینڈ فلائی کا حملہ رواں سال سے جاری ہے ، اس ماہ میں سینڈ فلائی سے متاثرہ 28 مریضوں کو مختلف اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے
محکمہ صحت کے مطابق سینڈ فلائی کے کاٹنے سے متاثرہ افراد کا رک جانے والا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا ہے ، آج بھی شہر کےمختلف اسپتالوں میں 28 متاثرہ لوگوں کو اسپتال لایا گیا ہے
یاد رہے 1 جنوری سے2 مارچ تک سینڈ فلائی سے متاثرہ افراد کی تعداد 28 سے بڑھ کر 50 سے زائد ہوگئی ہے