You are currently viewing معروف شاعر و ادیب فیض احمد فیض کو ہم سے بچھڑے 36 سال گزر گئے

معروف شاعر و ادیب فیض احمد فیض کو ہم سے بچھڑے 36 سال گزر گئے

اسلام آباد(ڈیسک)معروف شاعروادیب فیض احمد فیض کو ہم سے بچھڑے 36 سال گزر گئے۔

فیض احمد فیض 13فروری 1911میں پنجاب کے ضلع ناروال میں پیدا ہوئے اور انہوں نے اپنی عملی زندگی کا آغاز بھارت میں برطانوی فوج میں بطور سیکنڈ لفٹینیٹ کمیشن حاصل کر کے کیا بعد ازاں پاکستان بنے کے بعد روزنامہ پاکستان ٹائم میں بطور اڈیٹر اپنی ذمہ داریاں ادا کیں۔ پاکستان کے ادب اور فنون لطیفہ میں ان کی خدمات کے صلے میں حکومت پاکستان نے انہیں 1990 میں ملک کے سب بڑے سول ایوارڈ نشان امتیاز سے نوازا۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.