You are currently viewing معروف  بروشسکی شاعر بشارت شفیع  کی برسی

معروف بروشسکی شاعر بشارت شفیع کی برسی

 یاسین(رحمت مراد)  گلگت بلتستان کی تیسری بڑی زبان  بروشسکی کے معروف شاعر  بشارت  شفیع کی تیسری برسی منائی جارہی ہے۔

معروف بروشسکی شاعر  بشارت شفیع کو  دنیا رخصت ہوئے 3 برس بیت گئے لیکن  ان کی شاعر  ہمیشہ زندہ رہے گی۔

مرحوم بشارت شفیع آغاخان یونیورسٹی ہسپتال شعبہ اطفال میں بحثیت ریسریچ افیسر کی خدمات سرانجام دے رہا تھے, دوران ڈیوٹی کشمور سے کراچی آتے وقت کے.این شاہ کے مقام پر روڈ ایکسیڈنٹ میں اس فانی دنیا سے رخصت  ہوئے .اللہ تعالیٰ  مرحوم کو جنت الفردوست میں اعلیٰ  مقام عطافرمائیں ۔۔۔

مرحوم نے بروشسکی کے 6 البمز ریکارڈ کروائےجبکہ بے سنکڑوں  عزلیں تحریر کی جو بروشسکی ادب کا حصہ ہے۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.