You are currently viewing معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کورونا وائرس کا شکار

معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کورونا وائرس کا شکار

اسلام آباد (ڈیسک) وزیر اعظم کےمعاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا  کورونا وائرس کا شکا ر ہو گئے ۔

معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ظفر مرزا نے کہا کہ خود کو گھر پر آئیسولیٹ کرکے تمام احتیاطی تدابیر اختیار کر رہا ہوں، مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.