You are currently viewing مریم نواز اور حسین نواز کے بیٹوں کو لندن پولیس نے گرفتار کر لیا

مریم نواز اور حسین نواز کے بیٹوں کو لندن پولیس نے گرفتار کر لیا

لندن (ڈیسک)مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اور حسین نواز کے بیٹے زکریا شریف کو لندن پولیس نے ایون فیلڈ کے باہر سے گرفتار کر لیا ہے

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اور حسین نواز کے بیٹے زکریا شریف کو لندن میں واقع ان کے گھر ایون فیلڈ کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق انہیں مظاہرین سے جھگڑا کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ جنید صفدر پر نوجوان کو مکا مارنے کا الزام ہے۔ دوسری جانب جنید صفدر کا موقف ہے کہ مظاہرین نے مجھ پر تھوکا اور حملہ کرنے کی کوشش کی۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.