اسلام آباد (ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے بیان پر دو لفظی ردعمل دیا ہے۔ عمران خان نے حکومت کو مشروط مذاکرات کی پیشکش کی جس پر پی ڈی ایم حکومت کی ترجمان نے دو لفظی جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’اکتوبر 2023ء‘۔ اس سے قبل عمران خان نے کہا تھا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی توڑتے ہیں تو 66 فیصد پاکستان میں الیکشن ہوگا۔ انہوں نے حکومت کو پیشکش کی کہ ہمارے ساتھ بیٹھ کر بات کریں اور ہمیں عام انتخابات کی تاریخ دیں۔

مریم اورنگزیب کا عمران خان کی پیشکش پر دو لفظی ردعمل ”اکتوبر 2023“
- Post author:Umer Khan
- Post published:02/12/2022 18:06
- Post category:اسلام آباد / پاکستان / سیاست
- Post last modified:02/12/2022 18:07
- Reading time:1 mins read
Tags: imran khan, islamabad, maryam aurangzeb, News in Pakistan, news pakistan, news pakistan tv, newspakistan, newspakistantv, pakistan news, Reaction