You are currently viewing مردان کے قریب پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے کی کھیت میں ہنگامی لینڈنگ

مردان کے قریب پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے کی کھیت میں ہنگامی لینڈنگ

مردان (ڈیسک) مردان کے قریب پاک فضائیہ کے تربیتی طیارہ کھیت میں ہنگامی لینڈنگ کر گیا۔
ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق مردان کے قریب مشاق طیارے نے کھیتوں میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہےکہ حادثے میں دونوں پائلٹ محفوظ رہے ہیں، طیارہ تربیتی پرواز پر تھا۔

نیوز پاکستان

Exclusive Information 24/7