You are currently viewing سندھ پولیس کے2 افسران کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

سندھ پولیس کے2 افسران کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ پولیس ایک بار پھر پریشانی کا شکار دو ایڈیشنل آئی جیز کے خلاف سپریم کورٹ 2011کے احکامات کے مطابق آؤٹ آف ٹرن ،شولڈر  پروموشن  اور  ڈیپوٹیشن کو غیر قانونی قرار دیا گیا تھا۔

 محکمہ پولیس سندھ میں  اے ڈی آئی جی ثنااللہ عباسی کا 1989میں انکم ٹیکس سے سندھ پولیس میں تبادلہ  کیا گیا تھا۔  اے ڈی آئی جی اے ڈی خواجہ کو  بھی 1989میں فارن سروس سندھ پولیس میں تبادلہ کردیا گیا تھا۔

تاہم ثنا اللہ عباسی بحیثیت ڈی آئی جی سی ٹی ڈی   اور اے ڈی خواجہ اے  ڈی آئی جی اسپیشل برانچ   کے عہدے پر کام کررہے ہیں ۔ جبکہ دونوں پولیس افسران احکامات جاری ہونے کو بعد سے تا حال سندھ پولیس میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔

نیوز پاکستان

Exclusive Information 24/7