You are currently viewing مجھے ابھی تک فلم “ٹچ بٹن ” کا معاوضہ نہیں دیا گیا،سونیا حسین

مجھے ابھی تک فلم “ٹچ بٹن ” کا معاوضہ نہیں دیا گیا،سونیا حسین

اسلام آباد(ڈیسک)اداکارہ سونیا حسین نےانکشاف کیاکہ انہیں ابھی تک فلم “ٹچ بٹن ” کا معاوضہ نہیں دیا گیا۔

اداکارہ نے حالیہ انٹرویو میں انہوں نےکہا ہے کہ وہ نئی فلم “ٹچ بٹن ” کی عکس بندی مکمل کئے ہوئے دوسال ہوگئے ہیں اور ابھی تک انہیں معاوضہ نہیں دیا گیا ہے ۔ واضح رہے ہدایت کار قاسم علی مرید کی یہ فلم اداکار عروہ حسین کی بطور پروڈیوسر پہلی پروڈکشن ہے ۔ کورونا وائرس کی وجہ سے فلم ابھی تک ریلیز نہیں کی جا سکی ، فلم کی کاسٹ میں اداکار فرحان سعید،فیروزخان ، ایمان علی اور سونیا حسین شامل ہیں۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.