You are currently viewing ماہرہ خان کی پانچ سال کے بعد ڈرامہ سیریل کہاں کے سچے تھے سے واپسی

ماہرہ خان کی پانچ سال کے بعد ڈرامہ سیریل کہاں کے سچے تھے سے واپسی

اسلام آباد(ڈیسک)اداکارہ ماہرہ خان پانچ سال کے بعد ڈرامہ سیریل کہاں کے سچے تھے میں دکھائی دیں گی۔

فاروق رند کی ہدایت کاری میں بننے والے ڈرامہ سیریل کہاں کے سچے تھے میں ماہرہ خان پہلی بار کبری خان اور عثمان مختار کے ساتھ دکھائی دیں گی ۔ ڈرامے کی کہانی عمیرہ احمد کے ناول پر مبنی ہے۔ جو ایم ڈی پروڈکشن کے بینر تلے بنایا جا رہا ہے۔