You are currently viewing مئی کے پہلے ہفتے میں کراچی میں ہیٹ ویو کا امکان

مئی کے پہلے ہفتے میں کراچی میں ہیٹ ویو کا امکان

کراچی (ڈیسک) محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں 5 سے 8 مئی تک ہیٹ ویو کا امکان ظاہر  کیا ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی  میں  موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے اورزیادہ سے زیادہ درجہ حرارت37 سینٹی گریڈ تک رہ سکتاہے

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد 5 سے 8 مئی کے دوران ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہ سکتا ہے اور اس دوران شہر کا درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.