You are currently viewing لندن میں تاریخی بگ بین گھڑیال 3 سال تک ٹک ٹک نہیں کرے گا

لندن میں تاریخی بگ بین گھڑیال 3 سال تک ٹک ٹک نہیں کرے گا

  • Post author:
  • Post category:دنیا
  • Post last modified:28/04/2016 23:48
  • Reading time:1 mins read

لندن(اسٹاف رپورٹر) برطانیہ کا تاریخی بگ بین گھڑیال کو 3 سال تک کے لیئے عارضی طور پر بندکردیا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق گھڑیال کو اس کے اندرونی مشینری کو ٹھیک کرنے کے لیئے بند کیا جارہا ہے،جس کو ٹھیک کرنے کے لیئے  29 ملین پاؤنڈ  کی لاگت لگائی جا رہی

واضع رہے گھڑیال کا ایلزیبتھ ٹاور بھی مرمت کے لیئے بندکیاجائے گا۔