You are currently viewing لداخ میں 4.6شدت کا زلزلہ

لداخ میں 4.6شدت کا زلزلہ

  • Post author:
  • Post category:ماحولیات
  • Post last modified:28/06/2021 15:47
  • Reading time:1 mins read

سرینگر(ڈیسک)غیر قانونی طور پربھارت کے زیرتسلط جموں و کشمیرمیں پیر کو لداخ کے علاقے لہہ میں زلزلہ آیا جس کی شدت ریکٹرسکیل پر 4.6 تھی۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق زلزلے کا مرکز لہہ میں 18 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ حکام کی طرف سے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہاگیا ہے کہ ابھی تک کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔