You are currently viewing لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان کا استعفیٰ منظور کرلیا۔
صدر پاکستان کی منظوری کے بعد سیکریٹری وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
واضح رہے کہ جسٹس شاہد جمیل خان نے ایک ہفتہ قبل اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوایا تھا۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.