لاہور (ڈیسک) لاہور ماڈل ٹاؤن کرکٹ گراؤنڈ سے قومی کرکٹر عمر اکمل کے 2 قیمتی موبائل فون چوری کرلیے گئے۔ پولیس نے موبائل فونز چوری کا مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کردی۔ پولیس ترجمان کے مطابق واردات جمعرات کو ماڈل ٹاؤن سی بلاک کرکٹ گراؤنڈ میں ہوئی، چوری شدہ موبائل فونز کی مالیت 7 لاکھ 60 ہزار روپے ہے۔ کرکٹر عمر اکمل ایف آئی آر درج کرانے تھانہ ماڈل ٹاؤن پہنچے اور کزن عباس علی کی مدعیت میں مقدمہ درج کروایا۔

لاہور، کرکٹر عمر اکمل کے ساڑھے 7 لاکھ روپے مالیت کے دو موبائل فون چوری
- Post author:Umer Khan
- Post published:02/12/2022 21:50
- Post category:پاکستان / جرم / کھیل / لاہور
- Post last modified:02/12/2022 21:50
- Reading time:1 mins read
Tags: پاکستان نیوز, عمر اکمل, قومی کرکٹر, قیمتی موبائل فون چوری, لاہور, ماڈل ٹاؤن کرکٹ گراؤنڈ, نیوز پاکستان, نیوز پاکستان اردو, نیوز پاکستان ٹی وی
Share the love Share this content
You Might Also Like

حکومت کہیں نہیں جارہی، سب نے اپنی اپنی تنخواہ پرکام کرناہے، کوئی آرہا ہے نہ کوئی جارہاہے، فواد چوہدری

وزیراعلی جام کمال کے ساتھ ملاقات وزیراعظم عمران خان کے بلوچستان کی تعمیر، ترقی و خوشحالی کیلئے عزم کا واضح اظہار ہے، فردوس عاشق اعوان
