You are currently viewing قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد چکر آنے پر گرگئے، اسپتال منتقل

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد چکر آنے پر گرگئے، اسپتال منتقل

کراچی (ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کرکٹ لیجنڈ جاوید میانداد کی طبیعت بگڑ گئی۔
خاندانی ذرائع کے مطابق جاوید میانداد اچانک چکر آنے پر گر گئے، طبیعت خراب ہونے کے باعث جاوید میانداد کو نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔