You are currently viewing قومی ایئر لائن کی نجکاری کے لیے آج بڈنگ کا امکان

قومی ایئر لائن کی نجکاری کے لیے آج بڈنگ کا امکان

  • Post author:
  • Post category:پاکستان
  • Post last modified:31/10/2024 08:29
  • Reading time:1 mins read

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پی آئی اے کی نجکاری کے لیے بڈنگ آج ہونے کا امکان ہے۔
ترجمان نجکاری کمیشن کے مطابق صرف ایک بولی دہندہ نے بڈ جمع کرائی ہے۔
ترجمان نجکاری کمیشن کا کہنا ہے کہ بڈنگ کے لیے 31 تاریخ مقرر ہے۔
وزیر نجکاری کی سعودی عرب سے واپسی پر بولی منعقد کرانے یا نہ کرانے کا فیصلہ ہوگا۔
بولی دہندہ کی پیشکش بنیادی قیمت سے زائد ہوئی تو اس کو پی آئی اے کے 60 فیصد حصص دے دیے جائیں گے۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.