فیصل آباد (ڈیسک) فیصل آباد کے نجی اسپتال انتظامیہ کی مبینہ سنگین غفلت سامنے آگئی۔
ناموں کی مماثلت کے باعث دو خواتین کے غلط آپریش کردیئے گئے۔
پتے کے مرض میں مبتلا مریضہ کا ٹانگ جبکہ ٹانگ کے مسئلے میں داخل خاتون کے پتے کا آپریشن کردیا گیا۔
سی ای او ہیلتھ کے مطابق معاملے کی انکوائری کےلیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔
