You are currently viewing فرنچ اوپن ٹائٹل :رافیل نڈال نے ریکارڈ 13 ویں مرتبہ جیت لیا

فرنچ اوپن ٹائٹل :رافیل نڈال نے ریکارڈ 13 ویں مرتبہ جیت لیا

  • Post author:
  • Post category:کھیل
  • Post last modified:12/10/2020 14:53
  • Reading time:1 mins read

فرانس(ڈیسک)اسپین کے رافیل نڈال نے فرانچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں سربین کھلاڑی نواک جوکوچ کو شکست دے کر ریکارڈ 13 ویں مرتبہ ٹائٹل جیت لیا

اس جیت کے ساتھ ہی نڈال نے 20 گرینڈ سلیم جیتنے کا روجر فیڈرر کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا ہے۔

رافیل نڈال نے فائنل میں 0۔6 ، 2۔6 اور 5۔7 سے کامیابی حاصل کی۔ فائنل ہارنے والے جوکووچ  بھی 17 گرینڈ سلیم جیت چکے ہیں۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.