You are currently viewing فرحان سعید نے کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی

فرحان سعید نے کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی

اسلام آباد(ڈیسک) اداکار فرحان سعید نے کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی۔

اداکار نے کراچی آرٹس کونسل میں ویکسین کی پہلی ڈوز لگاتے ہوئے کی تصویر جاری کرتے ہوئے لکھاکہ ہم سب کے لئے اب کورونا ویکسین لازمی ہے اس لئے دیر مت کریں اور ویکسین لگواکر خود کو اور فیملی کو اس کورونا وائرس سے بچائیں۔