واشنگٹن(اسٹاف رپورٹر)اینی میٹڈ فلم فائنڈنگ ڈور آرہی ہے دھوم مچانے،اس فلم کی کہانی ایک مچھلی پر مبنی ہے جو اپنے خاندان کی تلاش کے لئے سرگرداں وپریشان گھومتی پھرتی ہے۔
یاد رہے یہ اینی میٹڈ فلم اگلے ماہ 17 جون کو نمائش کے لیئے پیش کی جا رہی ہے۔