You are currently viewing غزہ پر برسایا گیا بارود ہیروشیما پر گرائے گئے ایٹم بم کے برابر ہے، امریکی اداکارہ

غزہ پر برسایا گیا بارود ہیروشیما پر گرائے گئے ایٹم بم کے برابر ہے، امریکی اداکارہ

  • Post author:
  • Post category:دنیا / شوبز
  • Post last modified:26/10/2023 21:24
  • Reading time:1 mins read

نیو یارک (نیوز ڈیسک) امریکی اداکارہ سوزین سارینڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل کی غزہ پر بمباری ہیروشیما پر گرائے گئے ایٹم بم کے برابر ہے۔
یاد رہے کہ غزہ پر اسرائیلی بمباری کے 20 ویں روز شہید فلسطینیوں کی تعداد 7 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے امریکی اداکارہ سوزین سارینڈن نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ پر اب تک کی گئی بمباری کی مقدار 12 ہزار ٹن سے تجاوز کر گئی ہے جو کہ ہیروشیما پر گرائے گئے ایٹم بم کے برابر ہے۔