You are currently viewing غزہ: اسرائیلی فوج کی دیرالبلح میں بمباری، 30 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیلی فوج کی دیرالبلح میں بمباری، 30 فلسطینی شہید

غزہ (نیوز ڈیسک) اسرائیلی فوج نے دیر البلح میں بے گھر فلسطینیوں پر بمباری کرکے 30 افراد کو شہید کردیا۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شمالی غزہ میں امدادی ٹرکوں پر بھی حملے کیے گئے۔
اقوام متحدہ کا کہنا ہے اسرائیلی بمباری کے سبب فلسطینی بھوک سے مررہے ہیں۔
دریں اثناء غزہ کے الزیتون محلے میں حماس کی اسرائیلی فوج سے جھڑپیں ہوئیں، حماس نے اسرائیلی ٹینکوں کو راکٹ سے نشانہ بنایا۔

نیوز پاکستان

Exclusive Information 24/7