You are currently viewing عمر چیمہ اور عثمان بزدار کی وزیر اعظم سے ملاقات

عمر چیمہ اور عثمان بزدار کی وزیر اعظم سے ملاقات

لاہور (ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب عمر چیمہ اور عثمان بزدار کی ملاقات ہوئی  جس میں نئے پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کے انتخاب اور سیاسی جوڑ توڑ پر گفتگو کی گئی۔

ملاقات میں شاہ محمود، اسد عمر، شیخ رشید اور پرویز خٹک کے علاوہ شفقت محمود، فواد چوہدری اور حماد اظہر بھی شریک تھے۔
پاکستان مسلم لیگ ق کے مونس الہٰی اورحسین الہٰی بھی اس موقع پر موجود تھے، وزیراعظم کو نمبرگیم سے متعلق بھی بریف کیا گیا۔