You are currently viewing عمراکمل اورسنیل نارائن لاہور قلندرز کےبجائے کوئٹہ گلیڈیٹرزکی نمائندگی کریں گے

عمراکمل اورسنیل نارائن لاہور قلندرز کےبجائے کوئٹہ گلیڈیٹرزکی نمائندگی کریں گے

لاہور(ڈیسک) لاہور قلندرز نے  کوئٹہ گلیڈیٹرز  سے پی ایس ایل  تاریخ  کی سب سے بڑی ٹریڈ  کر لی ۔

اسپنر سنیل نارائن اب لاہور قلندرز کے بجائے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل ہوں گے، ان کے عوض کوئٹہ نے اپنی پلاٹینیم کی پہلی پک دے دی، عمر اکمل بھی اب کوئٹہ کی نمائندگی کریں گے، ان کی جگہ لاہور کو راحت علی ملیں گے، اسی طرح لاہور نے اپنی سلور کی دوسری پک کوئٹہ کو دے کر حسان خان کو بھی ٹیم میں شامل کر لیا ہے

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.