You are currently viewing عمران خان کی ترجیح پاکستان میں انتشار اور تقسیم پیدا کرنا ہے، شرجیل میمن

عمران خان کی ترجیح پاکستان میں انتشار اور تقسیم پیدا کرنا ہے، شرجیل میمن

کراچی (ڈیسک)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان کی ترجیح پاکستان میں انتشار اور تقسیم پیدا کرنا ہے ۔

پیر کو اپنے ٹویٹ میں صوبائی وزیر نے کہا ہے کہ عمران خان کی ترجیح پاکستان میں انتشاراور تقسیم پیدا کرنا ہے،ہمارا مذہب سختی سے ہمیں اس طرح کے برے کاموں سے روک رہا ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات نے مزید کہا ہے کہ عمران کی پالیسی کی وجہ سے معصوم شہری مصائب کا شکار ہیں جو سراسر اسلام کے خلاف ہے۔

Nimra Jamali

Nimra Jamali is an emerging content writer, who is writing for News Pakistan TV for quite some time now.