اسلام آباد (ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا کہ عدالتوں کا جو بھی فیصلہ ہو اسے سب قبول کرتے ہیں
لیکن عمران خان کا ٹیکنیکل ناک آؤٹ کسی صورت قبول نہیں ہوگا۔ سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ توہین عدالت کیس میں عمران خان کی کوئی ضد اور انا نہیں بلکہ مس انڈر اسٹینڈنگ ہے جسے دور کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔