You are currently viewing عمران خان سے مجلس وحدت المسلمین کے وفد کی ملاقات

عمران خان سے مجلس وحدت المسلمین کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد (ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے مجلس وحدت المسلمین کے وفد نے ملاقات کی ہے۔

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق مجلس وحدت المسلمین کے اعلیٰ سطح کے وفد نے بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات کی۔ وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی بھی موجود تھے۔ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

Nimra Jamali

Nimra Jamali is an emerging content writer, who is writing for News Pakistan TV for quite some time now.