You are currently viewing علی ظفر کی مداحوں کو ماسک پہننے کی اپیل

علی ظفر کی مداحوں کو ماسک پہننے کی اپیل

اسلام آباد(ڈیسک) اداکار و گلوکار علی ظفر نے مداحوں کو ماسک پہننے کی اپیل کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں ابھی بھی احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے کیونکہ ابھی کورونا وائرس کی وباختم نہیں ہوئی اس لیے کوشش کریں کہ غیرضروری گھروں سے باہر نہ نکلیں اور کہیں بھی جائیں تو ماسک کا استعمال یقینی بنائیں۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.