You are currently viewing علامہ اقبال کی تعلیمات ہی تصور پاکستان کی بنیاد بنیں،ان کا فلسفہ خودی پوری انسانیت کے لئے مشعل راہ ہے، شیخ رشید احمد

علامہ اقبال کی تعلیمات ہی تصور پاکستان کی بنیاد بنیں،ان کا فلسفہ خودی پوری انسانیت کے لئے مشعل راہ ہے، شیخ رشید احمد

  • Post author:
  • Post category:سیاست
  • Post last modified:09/11/2021 13:16
  • Reading time:1 mins read

اسلام آباد(ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکیم الامت علامہ محمد اقبال کی تعلیمات ہی تصور پاکستان کی بنیاد بنیں،ان کا فلسفہ خودی پوری انسانیت کے لئے مشعل راہ ہے۔

ان خیالات کا اظہار انھوں نے ڈاکٹرعلامہ محمداقبال کے 144 ویں یوم پیدائش پر اپنے پیغام میں کیا۔انھوں نے کہا کہ علامہ اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں کوخود انحصاری اورخوداعتمادی کا انمول درس دیا۔ان کا کہنا تھا کہ اقبال کے فلسفہ خودی نے مسلمانوں میں جذبہ حمیت اور آزادی پیدا کیا، علامہ اقبال کی تعلیمات ہی تصور پاکستان کی بنیاد بنیں،ان کا فلسفہ خودی پوری انسانیت کے لئے مشعل راہ ہے۔

Nimra Jamali

Nimra Jamali is an emerging content writer, who is writing for News Pakistan TV for quite some time now.