You are currently viewing عطا تارڑ کو قومی ورثہ و ثقافت کا اضافی قلمدان بھی تفویض

عطا تارڑ کو قومی ورثہ و ثقافت کا اضافی قلمدان بھی تفویض

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر عطا تارڑ کو قومی ورثہ و ثقافت کا اضافی قلمدان تفویض کردیا گیا۔
کابینہ ڈویژن نے وزیراعظم کی منظوری کے بعد عطاتارڑ کو قومی ورثہ وثقافت کا اضافی قلمدان تفویض کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
واضح رہے کہ عطا تارڑ فی الوقت وفاقی وزیراطلاعات کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.