عثما ن خالد بٹ نے میری زندگی کو مزید خوبصورت بنادیا ہے، حنا خواجہ

اسلام آباد(ڈیسک)اداکارہ حنا خواجہ بیات نے اداکار عثمان خالد بٹ کی35ویں سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار کردیا۔

انسٹاگرام پر جاری پیغام میں انہوں نےلکھا کہ کچھ لوگ ہماری زندگی میں آکر ہماری زندگی کو خوبصورت بنادیتے ہیں اور عثما ن خالد بٹ کا شمار بھی انہی لوگوںمیں ہوتا ہے اور ایسے لوگ ہمیشہ لوگوں کی دعاوں میں رہتے ہیں ۔ انہوں نے مزید لکھا کہ وہ عثمان خالد بٹ کے مستقبل میں آنے والی خوشیوں اور کامیابیوں کے لئے ہمیشہ دعاگو رہیں گی۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.