You are currently viewing عامر خان نے اپنی نئی فلم کے کردار کے لئے ڈائٹنگ شروع کر دی

عامر خان نے اپنی نئی فلم کے کردار کے لئے ڈائٹنگ شروع کر دی

ممبئی (ڈیسک) بالی وڈ کی اداکار عامر خان نے اپنی نئی فلم کے کردار میں حقیقت کا رنگ دینے کے لئے ڈائٹنگ شروع کر دی۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار عامر خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی نئی فلم میں اپنے کردار کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک سخت ڈائٹ پلان لے رہے ہیں اور اپنی جسمانی ساخت پر محنت کر رہے ہیں تاکہ وہ فلم میں اپنے کردار کے مطابق نظر آ سکیں۔ ان کا ایک سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ وہ اپنے نئی فلم کا نام نہیں بتا سکتے ہیں۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.