You are currently viewing ‏صدر مملکت کی گورنر پنجاب، کے پی، بلوچستان تقرری کی منظوری

‏صدر مملکت کی گورنر پنجاب، کے پی، بلوچستان تقرری کی منظوری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت آصف زرداری نے پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی۔
‏صدر مملکت نے سردار سلیم حیدر خان کی بطور گورنر پنجاب تعیناتی کی منظوری دی۔
صدر نے فیصل کریم کنڈی کی بطور گورنر خیبر پختونخوا اور جعفر خان مندوخیل کی بطور گورنر بلوچستان تعیناتی کی منظوری دے دی۔
صدر مملکت نے گورنروں کی تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 101 (ایک) کے تحت دی ۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.